غربت کا خاتمہ " الٰہی اقتصادیات" کے نظریہ کی روشنی میں

Poverty Eradication in Perspective of Divine Economics

Abstract

عصر حاضر میں جہاں  ترقی کی رفتار نے انسان کو حیرت میں ڈال رکھا ہے وہاں پر انسان غربت اور افلاس سے تنگ آکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دیکھائی دیتا ہے۔  دنیا کو جتنے  معاشی ماہرین آج  میسر ہیں اُس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اس کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے۔  دنیا کے مختلف نظام ہائے معیشت میں  غربت کو ختم کرنے کی جس قدر کوششیں کی جاتی ہیں حیرت ہے  اس قدر یہ بڑھ رہی ہے۔ حال ہی میں علم اقتصاد  کا ایک جدید نظریہ کا فروغ ہو رہا ہے جیسے الٰہی اقتصادیات (Divine Economics) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ الٰہی اقتصادیات کے نظریہ کی  روشنی میں انسان دو چیزوں یعنی جسم اور روح  کا مرکب ہےغربت کا اثر ان دونوں پر پڑہتا ہے۔ غربت سے بچنے کے لئے اقتصادیات الٰہی  (Divine Economics)نے میانہ روی، راہ اعتدال اور کسب و کار اور حکومت کو اپنی زمہ داریاں ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور غریبوں کے حقوق کی پاسداری،  روحانی کے ساتھ ساتھ ان کی  مادّی ضروریات کی کفالت پر بھی زور دیتا رہا ہےاوردولت کی پیداوار اور حصول سے لے کر معاشرے میں موزوں تقسیم اور خرچ تک کی ہدایات کرتا  ہے۔اس نظام معاشیات  میں مادی غربت کے خاتمے کے لیے زکوٰۃ،صدقات ،خیرات اورانفاق جیسا  نظام  کو وضع کیا  ہے اور غربت روحی کو ختم کرنے کے لیئے عبادات ،نفس کی پہچان اور انسانی اقدار کو بیان کرتا  ہے ۔ اس تحقیق میں  غربت کے دونوں پہلوؤں کا آیات اور روایات کے اندر موجود قرائن اور ان کے علاوہ اس سے متعلق دوسرے آثار و شواہد،کوکتابخانہ طرز تحقیق کے ذریعہ اقتصادیات الٰہی  کے نظریات میں رہتے ہوئےغربت کے خاتمے کاراہ حل فراہم کرنا ہے۔

References

قرآن کریم۔
• شريف الرضى، محمد بن حسين‏، نهج البلاغه،ناشر: هجرت‏، قم‏،1414 ق‏۔
• الاندلسی، ابن حزم، ابومحمد علی‌بن‌احمدبن‌سعید المحلی الاثار،دار الفکر،بیروت،1329۔
• بخاری،ابوعبدالله محمد بن اسماعیل،صحیح البخاري،دار السلام،الریاض،1419ھ۔
• پاینده، ابوالقاسم نهج الفصاحة ( مجموعه كلمات قصار حضرت رسول صلى الله عليه و آله)، ناشر: دنياى دانش‏، تهران‏،2003۔
• الترمذی ، ابوعیسى محمد بن عیسى بن سوره، ،سنن الترمذی،شرکہ مکتبہ و مطعبہ مصطفی البالبی الحلبی،مصر 1395ھ۔
• حكيمى، محمدرضا و حكيمى، الحياة / ترجمه احمد آرام‏، انتشارات دلیل ما، چاپ اول، ۱۳۸۲ش، تهران.
• خطیب تبریزی،محمد بن عبد اللہ،مشکوٰۃ المصابیح ،المکتب الاسلامی ،بیروت،1985ء۔
• سبزواری، سید عبد الاعلی، مواهب الرحمان فی تفسیر القرآن، ناشرآل البیت،۱۴۰۴ق۔
• سجستانی، ابوداود سلیمان بن اشعث بن اسحاق ، سنن ابو داؤد، دارالسلام، الریاض،1429ھ۔
• طبرانی، ابوالقاسم سلیمان بن احمد ، المعجم الاوسط للطبراني، دار الحرمين،قاہرہ ،1995 ء۔
• كلينى، محمد بن يعقوب بن اسحاق، الکافی، ناشر: كتاب فروشى علميه اسلاميه‏، تهران،1369ش‏۔
• القرضاوی،ڈاکٹر محمد یوسف، مشکلۃ الفقر و کیف عالجھا الاسلام ۔
• مجلسى، محمد باقر بن محمد تقى‏،بحارالأنوار،ناشر: دار إحياء التراث العرب،بيروت‏،1403 ق‏۔
• محمد بن حسين، شريف الرضي / انصاريان، حسين‏،نهج البلاغه، ناشر: پيام آزادى‏، تهران،1386 ش‏۔
• مولوی فیروزالدین، جامع فیروز اللغات اردو، فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، کراچی، پاکستان،
• طباطبائی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، ناشراسماعیلیان دار الكتب الاسلامیه،قم، ۱۴۰۲ق.
• http://www.divine-economics.org.
• Poverty Oxford English Dictionary/definition.
• Hamdani,Syed Nisar Hussain,Towards Divine Economics, www.divine-economics.org.
• united nations definition of poverty,1998۔

Published
2023-10-09