مربی اساتذہ کی خصوصیات کا ماڈل: موسی و خضر کے قرآنی واقعہ میں

مربی اساتذہ کی خصوصیات

  • Muhammad Kumail Badami University of Social and Human Sciences, AL Mustafa University, Qum
Keywords: مربی اساتذہ, موسی و خضر, معلم, تربیت, تعلیم

Abstract

اس مقالہ کو تحریر کرنے کا مقصد تربیت اساتذہ کا ایک مڈل دریافت کرنا ہے  تاکہ درست مربی اساتذہ کا انتخاب ممکن ہو اور مربی اساتذہ اپنی صلاحیت میں صحیح سمت میں اضافہ کرسکے۔ اس مقالہ میں مرکزی توجہ حضرت موسی اور خضر ع کے واقعہ پر دی گئی ہے۔  اس مقالہ میں روش توصیفی اور استنباطی سے استفادہ کیا ہے ۔اس واقعہ میں قرآن نے مربی اساتذہ کی خصوصیات کو تین ارکان میں شمار کیا ہے عبودیت، شرح صدر اور خاص علم ۔ پھر عبودیت کی تین خصوصیات کو بیان کیا ہے : مملوک، شاکر اور نماز گزار۔ پھر ہر ایک کو فردا فردا بیان کیا ہے اور ان کی خصوصیات کے ساتھ۔ کیونکہ عبودیت ان تینوں خصوصیات میں علت کی حیثیت رکھتی ہے اسی لئے اس پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ مربی اساتذہ کے اس تحقیق کی بنا پر مربی اساتذہ اپنی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دے سکتے ہیں اور ساتھ ہی تعلیمی ادارہ اور  اساتذہ درست معیارات کی بنیاد پر مربی اساتذہ کا انتخاب ممکن بنا سکتے ہیں۔ اس تحقیق میں حضرت موسی اور خضر ع کے قرآنی واقعہ پر اپنی توجہ متمرکز کی ہے ۔

References

1. حسین بن محمد راغب اصفہانی(۱۴۱۲ ه. ق‏)، مفردات ألفاظ القرآن‏، ،ناشر: دار الشامية، لبنان: بيروت
2. حسینی ہمدانی، محمد حسين ( ۱۴۰۴ ہ ق)، انوار درخشان، تہران : كتاب فروشی لطفی
3. قرآن مجید۔‏
4. علی اکبر قریشی بنابی (۱۳۷۱ ه. ش)،قاموس قرآن‏، ناشر: دار الكتب الإسلامية، ايران- تهران
5. علی اکبر قریشی بنابی (۱۹۹۶ع ش)، تفسیر احسن الحدیث، ناشر: بنياد بعثت، مركز چاپ و نشر، ایران: تہران
6. فاطمہ جعفر آبادی، سید حسین حسینی( خزاں ۲۰۱۴ ع ش)، نکات تربیتی داستان موسی و خضر ع در قرآن و روایات، ناشر: علوم قرآن و حدیث، قرآنی کوثر، نمر ۵۱، ص ۸۲ سے ۹۵
7. فرزند وحی، ملیحہ قاسمی نژاد ( بهار ۲۰۱۲ ع ش) ، شرح صدر از دیدگاہ قرآن، پژوہش نامہ دانشگاہ قرآنی، فصلنامہ آفاق دين، سال ۲، نمبر ۸
8. قمی، عباس (۱۹۹۶ ع ش)، مفاتيح الجنا ن، مناجات العرفين، ترجمہ مہدی الہی قمشہ ای. تہران: انتشارات علمی
9. لیلہ امینی لاری (۲۰۰۵)، رمز گشایی از ماجرای خضر و موسی ع، علوم اجتماعی و انسانی دانشگاہ ، ایران: شیراز
10. محسن قرآئتی ( ۲۰۰۹ ع ش)، تفسیر نور، ناشر: مركز فرهنگى درسهايى از قرآن‏، ایران: تہران
11. محمد حسین طباطبائی‏ (۱۳۹۰ ہ ق)، الميزان في تفسير القرآن، ناشر: مؤسسة الأعلمي للمطبوعات‏، لبنان: بیروت
12. محمد حسین طباطبائی، ترجمہ تفیسر المیزان (۱۹۹۵ ع ش)، مترجم محمد باقر موسوی، ناشر: جامعہ مدرسين حوزه علميہ قم، دفتر انتشارات اسلامى‏، ایران:قم
13. محمد علی رضا اصفہانی (۲۰۰۷ ع ش)، تفسیر قرآن مہر، ناشر: پژوہشھای تفسیر و علوم قرآن، ایران: قم
14. محمود صافی (۱۴۱۸ ه. ق‏)، الجدول في إعراب القرآن و صرفه و بيانه مع فوائد نحوية هامة، ناشر: دار الرشيد،شام: دمشق‏
15. وینٹر اسٹیون، ایل (Winter, Steven L.)، Human Values in a Postmodern World، Yale Journal of Law & the Humanities، نمبر ۶، اشاعت ۲، مقالہ ۵

Published
2022-12-02